اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم اللہ تبارک و تعالی کے نام سے شروع جو بڑا مہربان باہت رحم کرنے والا اللہ تبارک و تعالی نے اج کروڑوں سال پہلے اس کائنات کو تخلیق فرمایا اور اس کے ساتھ ہی اس کائنات کے فنا ہونے کا وقت بھی مقرر کر دیا اس کائنات کی تخلیق کے بعد وقت اپنی تیز رفتاری سے گزرتا گیا اور وقت کے ساتھ ساتھ زمانے بھی بدلتے گئے اس طرح اس کائنات کے اندر بے شمار قومیں آباد رہیں اور اپنے اپنے وقت کے ساتھ اپنی زندگی گزار کر اس دنیا سے چلے گئے ان قوموں کی تربیت اور ہدایت کے لیے اللہ تبارک و تعالی نے اپنے پیارے پیغمبروں کو بھیجا اس طرح تمام نبیوں نے اپنی اپنی امت کو قیامت سے ڈرایا اور قیامت کے قائم ہونے سے پہلے اس کے لیے تیاری کرنے کا حکم ارشاد فرمایا یہاں تک کہ پھر اخری زمانہ ایا اور اس دنیا کے اندر اللہ تبارک و تعالی کے اخری نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم اس دنیا کے اندر جلوہ گر ہوئے پیارے دوستو یاد رہے کہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم اللہ تبارک و تعالی کے اخری نبی ہیں اور ہم ان کی اخری امت ہیں ان کے بعد نہ تو کوئی نبی ائے گا اور نہ ہی کوئی نئی امت قائم ہوگی بلکہ قیامت تک انے والی ہر زیرو حضور پاک صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کی امت میں شمار کی جائے گی حضور پاک صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم نے اپنی امت کو بتایا کہ اللہ تبارک و تعالی ایک ہے وہ وحدہ لا شریک ہے اس کا کوئی شریک نہیں اور ہر انسان نے مرنے کے بعد قیامت کے دن اٹھنا ہے اور اپنے اعمال کا بدلہ لینا ہے اور بے شک قیامت بہت قریب ہے پیارے دوستو قیامت کب ائے گی ایک ایسا خوفناک اور پراسرار سوال ہے جس کو سن کر ہر مسلمان خوف کے اندر اور تجسس کے اندر مبتلا ہو جاتا ہے اور ہر کوئی یہ جاننا چاہتا ہے کہ ہمیں کیسے پتہ چلے گا کہ قیامت کتنی قریب ا چکی ہے یا پھر قیامت کا زمانہ ا چکا ہے اس کی نشانیاں کیا ہیں تاکہ ہر مسلمان اپنے اپ کو اس کے لیے تیار کر رکھیں اور اس سے پہلے ظاہر ہونے والے فتنوں سے خود کو بچا سکے یہی وجہ ہے کہ اس دور کے اندر بھی حضور پاک صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم سے قیامت کی نشانیوں کے بارے میں سوالات کیے گئے اور صحابہ کرام نے حضور پاک صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم سے قیامت اور قیامت سے پہلے ظاہر ہونے والے فتنوں اور نشانیوں کے بارے میں مکمل رہنمائی حاصل کی پیارے دوستو ویسے تو رسول پاک صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم نے قیامت سے پہلے ظاہر ہونے والی بہت ساری نشانیوں کا ذکر فرمایا ہے لیکن ان میں چند نشانیاں ایسی ہیں جو بالکل قرب قیامت میں ظاہر ہوں گی جن کو قیامت کی بڑی نشانی یہ کہا جاتا ہے جس سے ظاہر ہو جائے گا کہ قیامت اب بالکل قریب ہے اور اس کے اندر کوئی شک باقی نہ رہ جائے گا پیارے دوستو اور چند بڑی نشانیوں میں سے ایک خاص نشانی جس کا اج ہم ذکر کرنے جا رہے ہیں وہ حضرت امام مہدی علیہ السلام کا ظہور ہے پیارے دوستو اج کی اس ویڈیو میں ہم اپ کو بتائیں گے کہ حضرت امام مہدی علیہ السلام اس دنیا کے اندر کب تشریف لائیں گے اور ان کے پیدائش کون سے شہر میں ہوگی اور وہ کتنا عرصہ اس روح زمین پر رہیں گے حضرت امام مہدی علیہ السلام کے دور حکومت میں کون کون سے واقعات رونما ہوں گے اور اسی دوران حضرت عیسی علیہ السلام کا ظہور کس طرح ہوگا اور حضرت امام مہدی علیہ السلام کا اصل نام کیا ہوگا جس سے ان کی پہچان ہو سکے اور حضرت امام مہدی علیہ السلام کن کی اولاد میں سے ہوں گے پیارے دوستو ان تمام تر سوالات کے جوابات قران و حدیث کی روشنی میں اج کی اس ویڈیو میں ہم اپ کو بتائیں گے لہذا اپ سے گزارش ہے کہ ہمارے اس ویڈیو کو اینڈ تک ضرور دیکھیے گا پیارے دوستوں حضور پاک صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کے غیب دیکھنے والی انکھوں نے اس کائنات کی ابتدا سے لے کر انتہا تک ہر چیز کا مشاہدہ کیا اور صحابہ کرام سے قرب قیامت میں ظاہر ہونے والی نشانیوں کا ذکر فرمایا جن میں سے بہت ساری نشانیاں اج کے زمانے میں ظہور پذیر ہو چکی ہیں اور صرف چند نشانیاں ایسی ہیں جن کا ظہور باقی ہے اس کے بعد قیامت قائم ہو جائے گی حضور پاک صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم نے صحابہ کرام سے ان چند بڑی نشانیاں میں سے حضرت امام مہدی علیہ السلام کے ظہور کا بھی ذکر فرمایا پیارے دوستو امام مہدی علیہ السلام کے بارے میں مزید جاننے سے پہلے اس بات کا جاننا انتہائی ضروری ہے کہ نبی کریم رؤف الرحیم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ امام مہدی علیہ السلام کا ظہور برحق ہے جس نے دجال کی خبر کو جھٹلایا اس نے کفر کیا اور جس نے حضرت امام مہدی علیہ السلام کی خبر کچھ جھٹلایا اس نے بھی کفر کیا حضرت امام مہدی علیہ السلام کے پیدائش مدینہ شریف میں ہوگی اور اپ اہل بیت میں سے ہوں گے حضور پاک صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ حضرت امام سلام حضرت فاطمۃ الزہرا رضی اللہ تعالی عنہ کی اولاد میں سے ہوں گے اور ایک دوسری روایت کے اندر اتا ہے کہ اپ حضرت حسن بن علی رضی اللہ تعالی عنہ کی اولاد میں سے ہوں گے حضرت امام مہدی علیہ السلام کا نام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کے اسم گرامی محمد پر ہوگا یا احمد پر ہوگا اور حضرت امام مہدی علیہ السلام کے والد کا نام حضور پاک صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کے والد گرامی کے نام پر ہوگا پیارے دوستو اب بات کرتے ہیں حضرت امام مہدی علیہ السلام کی ان ظاہری نشانیوں کے بارے میں جن سے ان کو اسانی سے پہچانا جا سکتا ہے والی چیزیں زمین کے اوپر والی چیزوں سے بہتر اور افضل ہو جائیں گی حضرت احضرت امام مہدی علیہ السلام کی پیشانی روشن ہوگی اور لمبی خوبصورت ناک ہوگی اور ان کے دونوں دانتوں کے درمیان ہلکی دوری ہوگی ان کی جائے ہجرت بیت المقدس ہوگی ان کی داڑھی گھنی ہوگی جو نہ زیادہ لمبی ہوگی اور نہ ہی زیادہ باریک ہو گئی اور ان کی انکھیں سرمنگی ہوں گی ان کے دونوں کندھوں کے درمیان حضور پاک صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کی م ثل ایک خاص علامت ہوگی امام مہدی علیہ السلام ایسے وقت میں اس دنیا میں تشریف لائیں گے جب اس روئ زمین پر گناہ عام ہو چکے ہوںبینک پر گناہ عام ہو چکے ہوں گے اختلافات اور زلزلوں کی کثرت ہو رہی ہے حضرت امام مہدی علیہ السلام کی تشریف لانے سے پہلے جیسے روئ زمین کے اوپر گناہوں کا دوردارا ہوگا اور ظلم اپنی انتہا کو پہنچا ہوگا اس وقت حرام کاموں کو حلال سمجھا جائے گا اس وقت حضرت امام مہدی علیہ السلام اس روئ زمین پر تشریف لائیں گے اور گناہوں کے اندر مبتلا اس روئ زمین کے انسانوں کو عدل و انصاف سے بھر دیں گے جیسے کہ یہ پہلے زمین ظلم و ستم سے بھری ہوئی تھی حضرت امام مہدی علیہ السلام کی تشریف لانے سے زمین اور اسمان والے بہت خوش ہوں گے اس وقت حضرت امام مہدی علیہ السلام غریب لوگوں کے درمیان مال تقسیم کریں گے اور حضرت امام مہدی علیہ السلام امت محمدیہ کے دلوں کو غنا سے لبریز کر دیں گے اپ لوگوں کے درمیان عدل و انصاف کریں گے اور اپ لوگوں کے درمیان حضور پاک صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کی سنتوں پر عمل کرتے ہوئے زندگی گزاریں گے اپ غرباء اور مساکین کا اس قدر خیال کریں گے کہ ایک شخص کی ڈیوٹی لگائیں گے کہ وہ اواز لگائے کہ جسے کسی بھی چیز کی ضرورت ہو وہ میرے پاس ائے اور اپنی ضرورت کی چیز لے جائے اس وقت اپ کے دور کے اندر اس قدر خوشحالی ہوگی کہ اس وقت صرف ایک ادمی اپ کے پاس ائے گا اور اپنی ضرورت کا مال لے کر چلا جائے گا اسے ایک ادمی کے علاوہ کوئی شخص بھی ضرورت مند نہ ہوگا پیارے دوستو اس وقت جب اس دور کے خلیفہ کا انتقال ہو جائے گا تو اس دور کے اندر اختلافات رونما ہو جائیں گے اور اپ پہلے مدینہ سے نکل کر مکہ مکرمہ کی طرف ہجرت فرما جائیں گے اپ کے پاس مکہ کے لوگ ائیں گے اور اپ کو نکالنے کی کوشش کریں گے لیکن اپ اس بات کو ناپسند کریں گے اور وہ لوگ مقام ابراہیم پر اپ علیہ السلام سے بیعت لیں گے اور اپ کے ہاتھ پر بیعت کریں گے حضرت امام مہدی علیہ السلام کے دور میں اپ کی امت کے نیک اور بد لوگ اس قدر نعمتوں سے مالا مال ہو جائیں گے جیسا انہوں نے کبھی نہ سوچا ہوگا ان پر اس قدر مصلحدار بارشیں ہوں گی کہ بارش کا ایک بھی قطرہ روکا نہ جائے گا اور زمین اس قدر پھل اور اناج اگئے گی کہ جو بھی بولا جائے گا سب کا سب اگ جائے گا اس وقت اللہ تبارک و تعالی اس دور کے لوگوں کو وافر مقدار کے اندر غلہ اور نعمتیں عطا فرمائے گا حضرت امام مہدی علیہ السلام کی تشریف لانے سے پہلے مشرق سے ایک سیاہ پرچموں والا لشکر نمودار ہوگا ہوگا وہ لوگ روئے زمین کے اوپر اس طرح قتل و غارت کریں گے جس طرح اس سے پہلے کسی نے نہ کی ہوگی پیارے دوستو حضرت امام مہدی علیہ السلام اس روئ زمین کے اوپر 40 سال قیام پذیر رہیں گے حضرت امام مہدی علیہ السلام کی تلاش میں عراق سے ایک لشکر ائے گا تو ان سے اللہ تبارک و تعالی حضرت امام مہدی علیہ السلام کو محفوظ رکھے گا جب یہ چٹیل میدان میں پہنچے گا تو اس لشکر کو زمین کے اندر دھنسا دیا جائے گا ان میں سے اوپر والا نیچے والے کو اور نیچے والا اوپر والے کو قیامت تک نہ جان سکے گا اس دور کے اندر ایک ایسا خوفناک فتنہ رونما ہوگا جو کہ ہر سمت داخل ہو جائے گا اس وقت اسمان سے ایک اواز لگانے والا یہ اواز لگائے گا اور لوگوں سے یہ کہے گا کہ پس تمہارے پاس تمہارا امیر حضرت امام مہدی علیہ السلام موجود ہیں پس تم لوگ ان کی اتباع کرو اور ان کی پیروی کرو حضرت امام مہدی علیہ السلام کا ظہور اس حال میں ہوگا کہ اپ کے سر اقدس پر امامہ شریف ہوگا جو کہ نبی کریم رؤف الرحیم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کی مقدس سنت ہے اور اس وقت ان کے بارے میں ایک اواز لگانے والا یہ اواز لگا کر کہے گا کہ یہ حضرت امام مہدی علیہ السلام ہیں پس تم لوگ ان کی پیروی کرو اور ان کے حکم کی تباہ کرو حضور پاک صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تبارک و تعالی نے دین اسلام کا اغاز مجھ سے کیا اور دین اسلام کا خاتمہ اللہ تبارک و تعالی حضرت امام مہدی علیہ السلام پر فرمائے گا اس وقت 314 لوگ حضرت امام مہدی علیہ السلام کے ہاتھ پر بیعت کریں گے جن میں عورتیں بھی شامل ہو گئیں اور یہ لوگ ہر ظالم اور جابر پر غالب ا جائیں گے اس وقت اس قدر عدل و انصاف کا ظہور ہوگا کہ زندہ لوگ اپنے مرنے والوں کے زندہ ہونے کی خواہش کریں گے اور زمین کے نیچے مام مہدی علیہ السلام کا علمبردار نوجوان تمیمیہ نامی شخص ہوگا جو ک مشرق سے ظاہر ہوگا اسی دوران حضرت امام مہدی علیہ السلام اور ان کے ساتھ اہل ایمان بیت المقدس میں ہوں گے اور فجر کا وقت ہوگا تو حضرت امام مہدی علیہ السلام ان لوگوں کو فجر کی نماز پڑھانے کے لیے اگے بڑھیں گے اس وقت حضرت عیسی علیہ السلام کا نزول ہوگا تو حضرت امام مہدی علیہ السلام حضرت عیسی علیہ السلام کو دیکھ کر جائے نماز سے پیچھے ہٹ جائیں گے تاکہ حضرت عیسی علیہ السلام جائے نماز پر امامت کریں اس وقت حضرت عیسی علیہ السلام امام مہدی علیہ السلام کے دونوں شانوں کے درمیان ہاتھ رکھیں گے اور ان کو حکم فرمائیں گے کہ اپ اگے بڑھ کر نماز پڑھائیں اپ ہی کے لیے اقامت کہی گئی ہے تو اس طرح اس وقت حضرت امام مہدی علیہ السلام حضرت عیسی علیہ السلام کی اور اہل ایمان والوں کی امامت فرمائیں گے حضرت امام مہدی علیہ السلام تین دن تک اہل روم سے جنگ لڑتے رہیں گے اور تیسرے دن غلبہ حاصل کریں گے اس جنگ کے بعد وہ قسطنطنیہ کو بھی فتح کر لیں گے تو دوستو حضرت امام مہدی علیہ السلام روم کو چار تکبیروں سے فتح کر کے 6 لاکھ لوگوں کو قتل کریں گے اور بیت المقدس سے نکالیں گے تمام چیزوں کو واپس لے لیں گے جیسا کہ تابوت سکینہ اور بنی اسرائیل کے دسترخوان تختوں کا ٹکڑا اور حضرت ادم علیہ السلام کا جبہ مبارک اور حضرت موسی علیہ السلام کا عصاب مبارک اور حضرت سلیمان علیہ السلام کا ممبر اور دو کفیر من و سلوہ جو اللہ تبارک و تعالی نے بنی اسرائیل والوں پر اتارا تھا اس کے بعد حضرت امام مہدی علیہ السلام اس شہر کی طرف ائیں گے جسے کاتے کہا جاتا ہے جس کی لمبائی ایک ہزار میل اور چوڑائی 5 س میل ہے اس شہر کے 360 دروازے ہوں گے اور اس کے ہر دروازے سے ایک لاکھ جنگ جو نکلے گا مسلمان ان پر چار تکبیروں کو بلند کریں گے اور اس شہر کے دروازوں کو منہدم کر دیں گے اس وقت مسلمان وہاں سے کثیر مال غنیمت حاصل کریں گے اور پھر وہیں سات سال کی مدت تک قیام پذیر رہیں گے اس کے بعد وہاں سے تمام چیزوں کو بیت المقدس کی طرف منتقل کر دیا جائے گا دوستو حضرت امام مہدی علیہ السلام جب اہل روم کو اور قسطنطنیہ کو فتح کر لیں گے تو ان سے جو مال غنیمت حاصل ہوا ہوگا تو مسلمان اس وقت مال غنیمت کو اپنے درمیان تقسیم کر رہے ہوں گے تو اس وقت اچانک ایک چیخنے والا شخص اواز دے گا کہ دجال پیچھے تمہارے گھروں میں ا چکا ہے اس وقت تمام لوگ حضرت امام مہدی علیہ السلام کے پاس اس طرح پناہ لیں گے جیسے شہد کی مکھیاں رانی مکھی کے پاس پناہ لیتی ہیں حضرت امام مہدی علیہ السلام دنیا کے اندر اس طرح بادشاہت کریں گے جس طرح حضرت ذوالقرنین علیہ السلام اور حضرت سلیمان علیہ السلام نے بادشاہت کی تھی حضرت امام مہدی علیہ السلام اس وقت روئ زمین کے اوپر 40 سال تک حکومت کریں گے اس وقت روئ زمین اپنے اندر چھپے ہوئے تمام خزانوں کو نکال دے گی سونے اور چاندی کے ستونوں کی طرح پیارے دوستو روایات میں اتا ہے کہ اس زمانے کے اندر جب لوگ حضرت امام مہدی علیہ السلام سے ان کی نشانی کے بارے میں پوچھیں گے تو حضرت امام مہدی علیہ السلام پرندوں کو اشارہ کریں گے تو وہ پرندے ا کر حضرت امام مہدی علیہ السلام کے سروں پر بیٹھ جائیں گے اور جب لکڑی کو گاڑیں گے تو لکڑی اچانک سے ہرا بھرا درخت بن جائے گی حضرت امام مہدی علیہ السلام کے دور میں ایسا عدل و انصاف قائم ہوگا کہ اس دور کے اندر بکری اور بھیڑیا ایک ساتھ چریں گے پیارے دوستو حضرت امام مہدی علیہ السلام اپنی زندگی کے تمام تر معاملات اور تمام تر جنگیں حضور پاک صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق لڑیں گے
Beginning with the name of Allah Almighty, Most Merciful, Most Merciful, Allah Almighty created this universe millions of years ago and also fixed the time for the destruction of this universe. After the creation of this universe, time passed by at its own speed and along with time, the times also changed, thus innumerable nations lived in this universe and lived their lives with their own time and left this world. For the training and guidance of Allah Almighty sent His beloved Prophets. In this way, all the Prophets warned their respective Ummahs of the Hour and ordered them to prepare for it before the Hour is established, until the end of time. Did Hazrat Muhammad Mustafa, may God bless him and grant him peace, shine in this world? and we are their last nation after them, neither a prophet will come nor a new nation will be established, but every zero until the Day of Resurrection will be counted among the nation of the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him). Allah, the Exalted, said to his Ummah that Allah, the Exalted, is One, He is One, He has no partner, He has no partner, and every person after death has to rise on the Day of Judgment and take the reward of his deeds, and indeed, the Day of Resurrection. It is very near, dear friends, when will the Day of Judgment come is such a terrifying and mysterious question that every Muslim is filled with fear and curiosity, and everyone wants to know how we will know how close the Day of Judgment is. What are the signs that the Hour has arrived or the time of Judgment has arrived so that every Muslim can prepare himself for it and save himself from the temptations that appeared before it? The Holy Prophet (SAW) was asked questions about the signs of the Hour and the Companions received full guidance from the Holy Prophet (SAW) regarding the trials and signs that appeared before the Hour. Friends, by the way, the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) has mentioned many signs that will appear before the Day of Judgment, but among them there are some signs that will appear right near the Day of Judgment, which are called the major signs of the Day of Judgment. Which will show that the Day of Judgment is very near and there will be no doubt left in it, dear friends, and one of the few big signs that we are going to mention today is that of Hazrat Imam Mahdi (peace be upon him). Zahoor Hai Dear Friends In this video we will tell you when Hazrat Imam Mahdi (AS) will come to this world and in which city he will be born and how long he will stay on this earth. What events will take place during the reign of Prophet Muhammad (peace be upon him) and how will Jesus (peace be upon him) appear and what will be the real name of Imam Mahdi (peace be upon him) by which he can be recognized and what will Imam Mahdi (peace be upon him) do? Dear friends, we will tell you the answers to all these questions in the light of Quran and Hadith in today's video, so we request you to watch this video till the end. The invisible eyes of Allah, peace and blessings be upon him, observed everything from the beginning to the end of this universe, and he mentioned to the Companions about the signs that will appear near the Day of Judgment, many of which will appear in the Age of Aaj. have been accepted and there are only a few signs that are yet to appear, after which the Day of Judgment will be established. Dear friends, before knowing more about Imam Mahdi (peace be upon him), it is very important to know that the Holy Prophet Rauf al-Rahim (peace be upon him) said that the emergence of Imam Mahdi (peace be upon him) is the truth, who gave the news of Dajjal. He denied it, he disbelieved, and whoever denied the news of Hazrat Imam Mahdi (peace be upon him) also disbelieved. He said that Hazrat Imam Salam will be from the descendants of Hazrat Fatima al-Zahra (RA) and in another tradition it is mentioned that you will be from the descendants of Hazrat Hasan bin Ali (RA). The name of Hazrat Muhammad Mustafa (peace be upon him) will be Muhammad or Ahmed and the name of the father of Imam Mahdi (peace be upon him) will be the name of the father of the Holy Prophet (peace be upon him). About the visible signs of Hazrat Imam Mahdi (peace be upon him) by which he can be easily recognizedHazrat Imam Mahdi (a.s.) will have a bright forehead and a long beautiful nose and there will be a slight distance between his two teeth. His eyes will be red, between his two shoulders there will be a special symbol similar to the Holy Prophet (peace be upon him). Sins will have become common, disagreements and earthquakes will be abundant. Before the arrival of Hazrat Imam Mahdi (peace be upon him), as there will be a distance of sins on the face of the earth and oppression will have reached its end, at that time the haram acts will be considered lawful. At that time, Hazrat Imam Mahdi (peace be upon him) will come to this earth and fill the people of this earth suffering from sins with justice and justice, as before this earth was full of oppression and oppression. The people of earth and heaven will be very happy by bringing Imam Mahdi (peace be upon him) will distribute the wealth among the poor people and Imam Mahdi (peace be upon him) will fill the hearts of the Muhammadan Ummah with wealth. And you will live among the people following the Sunnah of the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him). If necessary, let him come to me and take what he needs, at that time there will be so much prosperity within your period that at that time only one person will come to you and take the property of his need and leave, except for one person. No one will be in need, dear friends, at the time when the Caliph of this age will pass away, differences will occur within this age and you will first leave Madinah and migrate to Makkah. People will come and try to expel you, but you will disapprove of this, and they will take allegiance from you at the place of Ibrahim (peace be upon him) and swear allegiance on your hand during the reign of Imam Mahdi (peace be upon him). The good and the bad people of the Ummah will be enriched with so much blessings as they never thought, there will be such beneficial rains on them that not a single drop of rain will be stopped and the earth will grow so much fruits and grains. That whatever is said, everything will grow. At that time, Allah, the Exalted, will give the people of this era abundant grains and blessings. Those people will appear on the face of the earth and they will kill and destroy in a way that no one has done before. If an army will come from Iraq in search, then Allah will protect Hazrat Imam Mahdi (peace be upon him) from them. When it reaches the field of chattel, then this army will be sunk into the ground. And the lower will not be able to know the higher until the Day of Resurrection. During this period, a terrible temptation will occur that will enter in every direction. You have your Ameer Hazrat Imam Mahdi (peace be upon him), so you people should follow him and follow him. There is a holy Sunnah of Allah Ta'ala, peace and blessings of Allah be upon him, and at that time, someone who makes a sound about him will say that he is Hazrat Imam Mahdi (peace be upon him), so you people should follow him and destroy his order, Holy Prophet. The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said that Allah, the Exalted, started the religion of Islam with me, and Allah, the Exalted and Exalted, will end the religion of Islam on Hazrat Imam Mahdi (peace be upon him). But they will pledge allegiance, including women, and these people will prevail over every tyrant and oppressor. At that time, there will be such justice and fairness that the living will wish for their dead to be alive and under the earth.Below will be a young man named Tamimiya, who will be the bearer of Imam Mahdi (peace be upon him) who will appear from the east. They will move forward to offer the Fajr prayer, at that time Jesus (peace be upon him) will descend, then Imam Mahdi (peace be upon him) will see Jesus (peace be upon him) and will move back from the prayer so that Jesus (peace be upon him) will go and lead the prayer at that time. Hazrat Jesus (peace be upon him) will place his hand between the two shoulders of Imam Mahdi (peace be upon him) and will order him to go ahead and lead the prayer. Hazrat Imam Mahdi (peace be upon him) will continue to fight with the people of Rome for three days and will gain dominance on the third day. After this battle, he will also conquer Constantinople. By conquering Rome with four takbeers, they will kill 600,000 people and take them out of Bait-ul-Maqdis. Prophet Musa (peace be upon him) and Prophet Sulaiman (peace be upon him) member and the two disbelievers, Man and Salwa, who were sent down by Allah the Exalted to the Children of Israel, will then lead Imam Mahdi (peace be upon him) to the city which was called Katay. It is 1000 miles long and 5 miles wide, this city will have 360 gates and from each of its gates a hundred thousand soldiers will come out. At that time, Muslims will get a lot of booty from there and then they will stay there for a period of seven years, after that all things will be transferred from there to Bait al-Maqdis. and conquer Constantinople, then the booty that would have been obtained from them, then the Muslims will be dividing the booty among themselves at that time. At that time, all people will seek refuge with Hazrat Imam Mahdi (peace be upon him) like bees take shelter with the queen bee. Hazrat Imam Mahdi (peace be upon him) ruled the earth at that time for 40 years, at that time the earth will remove all the treasures hidden in it like gold and silver pillars. That during this time, when people will ask Imam Mahdi (peace be upon him) about his sign, Imam Mahdi (peace be upon him) will point to the birds, then they will become birds and sit on the heads of Imam Mahdi (peace be upon him) and when If you cut the wood, the wood will suddenly become a green tree. In the era of Hazrat Imam Mahdi (peace be upon him), such justice and fairness will be established that within this era, goats and wolves will graze together. All matters and all wars will be fought according to the Sunnah of the Holy Prophet
0 Comments